بین الاقوامی گروپ: ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران اور دیگر 6 مسلم ممالک کے شہریوں پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد تہران بھی امریکی شہریوں پر پابندی عائد کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3502394 تاریخ اشاعت : 2017/01/29